• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی میں اتوار کو بعض علاقوں میں بجلی کی سپلائی متاثر رہی کیماڑی، فیڈرل بی ایریا بلا ک ٹو،گلشن شمیم، گلشن یاسین اور بلاک سیون، بفرزون، نیوکراچی سمیت دیگر علاقوں سے دن اور رات کے اوقات بجلی بند رہنے کی اطلاعات ملی ہیں،ان علاقوں کے لوگوں نےشکوہ کیا کہ وہ پی ایس ایل فائنل دیکھنے سے محروم رہے۔
تازہ ترین