• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( اسٹاف رپورٹر) پی ایس ایل فائنل کے موقع پر نیشنل اسٹیڈیم میں سیکیورٹی انتہائی سخت تھی جس کی وجہ سے تماشائیوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرناپڑا،اسٹیڈیم آنےوالی سڑ کوں پر رکاوٹ کھڑی کردی گئی تھی جس کے باعث حسن اسکوائر یونیورسٹی روڈ، لیاقت آبادغریب آباد،جیل چورنگی، شاہراہ فیصل، نیپا کے علاقے میں ٹریفک جام ہوگیا، خواتین، بچوں اور عمر رسیدہ تماشائیوں کو کئی گھنٹے پیدل سفرکرنا پڑا۔پانی کی بوتل تک لانے کی اجازت نہ ہونے کے باعث گرمی کی وجہ سے بعض شائقین کی حالات غیر ہوگئی۔

تازہ ترین