• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئرلینڈ افغانستان ٹیسٹ فیصلہ کن مرحلے میں

دیرہ دھون (ایجنسیاں) آئرلینڈ اور افغانستان کی ٹیموں کے درمیان کرکٹ ٹیسٹ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو گیا ۔ آئرش ٹیم دوسری اننگز میں 288 رنز بنا کر ہوگئی اور اس نے افغانی ٹیم کو فتح کیلئے 147 رنز کا ہدف دیا ہے، راشد خان نے 5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، افغانی ٹیم نےدوسری اننگز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 29 رنز بنا لئے تھے۔
تازہ ترین