• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر مملکت نے میدان میں جاکر آتش بازی دیکھی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی ایس ایل فائنل کے اختتام پر ہونے والی آتش بازی کی وجہ سے تقریب تقسیم انعامات کا اسٹیج فوری طور تیار نہیں ہوسکا جبکہ مہمان خصوصی صدر مملکت عارف علوی میدان میں پہنچ گئے اور انہوں نے بھی دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں اور پی سی بی کے حکام کے ساتھ میدان میں کھڑے ہوکر آتش بازی کا مظاہرہ دیکھا۔ وہ 20منٹ تک میدان میں رہے اور مختلف لوگوں سے بات چیت کرتے رہے۔
تازہ ترین