• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فائرکریکرسے ماجدخان انکلوژرکے عقبی حصے میں آتشزدگی‘فائربریگیڈ نے قابو پایا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان سپر لیگ کے فائنل میچ کے بعد آتشبازی کے دوران ایک فائر کریکر ماجد خان انکلوژر کے عقبی حصےمیں جا گرا جس کی وجہ سے وہاں آگ لگ گئی جس کی اطلاع پر اسٹیڈیم کے باہر موجود فائر بریگیڈ کی گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں اور آگ پر قابو پایا۔
تازہ ترین