• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان(سٹاف رپورٹر) پولیس تھانہ مظفر آباد نے خاتون کے ساتھ غیر اخلاقی حرکات کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کرکے ملزم کوگرفتار کر لیا ، مدعی ربنواز کے مطابق اس کی بیٹی نور فاطمہ دوا لے کر گھر آ رہی تھی ملزم عابد نے راستہ میں غیر اخلاقی حرکات کیں،پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔
تازہ ترین