• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان(سٹاف رپورٹر) ٹریفک حادثات میں متعدد افراد زخمی ہو گئے، ریسکیو1122نے بلال، تنویر، انیلہ، عاشق، جنید، سعید احمد، وقاص، سمیر، منیر، فاروق، شعیب، فرمان اور جاوید کو ابتدائی طبی امداد کے بعد نشتر منتقل کر دیا جہاں بلال اور تنویر کی حالت نازک بیان کی جاتی ہے۔
تازہ ترین