• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
پشاور (نمائندہ خصوصی) پشاور میں پتنگ بازی پر پابندی کے باوجود پتنگ بازی کا سلسلہ جاری ہے۔ اتوار کے روز پتنگ کی ڈور سے ایک موٹر سائیکل سوار گلہ کٹنے سے شدید زخمی ہوگیا۔ زخمی نوجوان عبدالغفار ولد سمیع الرحمان کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں اس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔
تازہ ترین