• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور کے نجی سکول میں میں سالانہ تقسیم انعامات کی تقریب کا انعقاد

پشاور(نیوز ڈیسک)نجی سکول سسٹم پشاور کینٹ برانچ میں سالانہ تقسیم انعامات کی تقریب منعقد ہو ئی ۔ تقریب کے مہمان خصوصی میجر(ر) سید سلطان بخاری تھے،اس مو قع پرسکول کی سی ی او ارم بھی موجود تھیں۔ تقریب میں بچوں کے والدین نے بھی شرکت کی۔اس مو قع پر تقریب کے مہمان خصوصی میجر(ر) سید سلطان بخاری کامیابی حاصل کرنیوالے طباء کو مبارکباد دی اور امید ظاہر کی کہ وہ آئندہ سال اس سے بہتر کارکردگی کرینگے ۔ تقریب کے آخر میںمہمان خصوصی میجر(ر) سید سلطان بخاری اور ارم نے بچوں اور بچیوں میں انعامات تقسیم کئے۔
تازہ ترین