• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 25مارچ کو طلب کیے جانے کا امکان

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 25مارچ کو طلب کیے جانے کا امکا ذرائع کے مطابق بلوچستان اسمبلی کے پارلیمانی کلینڈر کو مد نظر رکھتے ہوئے اسمبلی کا اجلاس 25مارچ کو شام چار بجےطلب کرنے کے لئے اسمبلی سیکرٹریٹ نےسمری ارسال کردی ہے۔
تازہ ترین