• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ ڈویژن کے بعض مقامات پر بارش کاامکان

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) صوبائی دارالحکومت سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہامحکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت7،ب ارکھان11، دالبندین12، گوادر14، قلات3، خضدار10، لسبیلہ15، نوکنڈی13، سبی16، تربت14، ژوب 6، اور زیارت میں صفر ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔آج پیر کوئٹہ ڈویژن میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔  
تازہ ترین