• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جام کمال نے وزیراعلیٰ سندھ کی خصوصی دعوت پر فائنل دیکھا

کوئٹہ (این این آئی)وزیراعلیٰ جام کمال نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی خصوصی دعوت پر اتوار کی شب کراچی پہنچے جہاں انہوں نے پاکستان سپر لیگ کا فائنل میچ دیکھا ۔
تازہ ترین