• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک ندیم عمر نے اپنی ٹیم کی فتح پاک فوج کے نام کر تے ہوئے کہا کہ افواج پاکستان کی بہت قربانیاں ہیں۔


ندیم عمر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ٹرافی کوئٹہ والوں کی ہے وہاں جا کر بھی جشن منائیں گے۔

اس موقع پر نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ندیم عمر کے گھر والوں نے بھی ٹرافی کی جیت پر خوب جشن منایا ۔

تازہ ترین