• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پینسلوینیا کے آسمان پر ہنسوں کی فلائنگ مارچ


آسمان پر جنگی جہازوں کی جانب سے مختلف فارمیشنز کے ساتھ فلائنگ مارچ تو آپ نے اکثر دیکھا ہوگا مگر آج آپ کو ایک نرالا فلائنگ مارچ دکھا تے ہیں۔

جی ہاں یہ جنگی جہاز نہیں بلکہ امریکی ریاست پینسلوینیا کے آسمان پر اڑتے ہوئے ہنسوں کا قافلہ ہے جو مختلف فارمیشنز بناتے ہوئے محو پرواز ہے۔

موسم بہار اور گرما میں ہنسوں کا رخ قطب شمالی کے علاقوں کی طرف ہوتا ہے جہاں وہ اپنی گرمیوں کی چھٹیاں مناتے اور افزائش نسل کرتے ہیں۔

تازہ ترین