• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا نوجوان کرتب بازی دکھاتے ہوئے منہ کے بل گر پڑا


یوں تو کرتب بازی کے شوقین منچلوں کی دنیا میں کمی نہیں لیکن جناب کرتب دکھانے کیلئے مہارت اور تجربہ ضروری ہوتا ہے ورنہ انجام کچھ ایسا بھی ہو سکتا ہے جو اس نوجوان کے ساتھ ہوا۔

امریکی شہر لاس اینجلس سے تعلق رکھنے والے اس اناڑی کھلاڑی کو ہی دیکھ لیں جو اپنے دوستوں کے سامنے سائیکل چلاتے ہوئے اسٹنٹ پیش کررہا تھا کہ سائیکل سمیت بری طرح زمین پر گرا اور زخمی ہو گیا۔

اسلئے اسٹنٹ پیش کرنے کا شوق اپنی جگہ لیکن کرتب دکھانے کیلئے مہارت ہونا لازمی ہے ورنہ انجام تو آپ دیکھ ہی چکے ہیں۔

تازہ ترین