• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


خطروں سے کھیلنا یوں تو ایڈونچر کے شوقین نوجوانوں کا پسندیدہ مشغلہ ہوتا ہے لیکن جناب کرتب بازی کے شوق میں بچے بھی کسی سے پیچھے نہیں ہیں۔

یقین نہیں تو ویڈیو میں نظر آنے والی اس ننھی پری کو ہی دیکھ لیں جو برف پوش ٹریک پر اسنو بورڈنگ کرتے ہوئے کرتب بازی کا بھی شاندار مظاہرہ کر رہی ہے۔

روس کے دارالحکومت ماسکوسے تعلق رکھنے والی 5سالہVasilisa Ermakova نامی بچی چھوٹی سے عمر سے ہی اسنو بورڈنگ کرنا سیکھ رہی ہے۔

ننھی بچی برف پوش پہاڑوں پر اسنو بورڈنگ کرتے ہوئے کرتب دکھانے کی صلاحیت رکھتی ہے جبکہ ایک ماہر اسنو بورڈر بننے کیلئے باقاعدہ تربیت بھی لے رہی ہے۔

تازہ ترین