سیاہ پوش ہیں انسانیت کے غم میں وہ
سو ان کی شخصیت اے دوست! فخر انساں ہے
نیوزی لینڈ کی پی ایم صاحبہ پر آج
فقط وطن نہیں پورا، جہان نازاں ہے
جنوبی افریقہ کے صوبے لمپوپو میں ایسٹر زائرین کی بس خوفناک حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں 45 افراد ہلاک ہو گئے۔
تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید کا نام 9 مئی کے مقدمات میں شامل کرلیا گیا۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار شہزاد شیخ کا کہنا ہے کہ والدین کی علیحدگی کے باوجود ہم ان کے ساتھ ایک ہی گھر میں رہتے ہیں۔
کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں ڈکیتوں کی فائرنگ سے جاں بحق شخص سید علی رہبر کے والد اختر حسین نے روتے ہوئے کہا ہے کہ خدارا اس ملک کو زندگی دو، جو لوگ لوٹ رہے ہیں اس کے پیچھے بھی غربت ہے۔
جاپان نے اقوامِ متحدہ کے امدادی ادارے انروا کے لیے فنڈنگ دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔
غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں شہری و شامی فوجی اہلکار شامل ہیں۔
اسرائیلی فوج نے پناہ گزین کیمپ میں ایک گھر پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 8 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔
جماعتِ اسلامی پاکستان کے رہنما لیاقت بلوچ نے مطالبہ کیا ہے کہ وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کرائیں۔
لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت نے پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کے مقدمے میں پرویز الہٰی سمیت دیگر ملزمان کو 4 اپریل کو فردِ جرم کے لیے طلب کر لیا۔
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ عظمیٰ حسن نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں حال ہی میں سینئر اداکارہ کاشف محمود کی والدہ کے کردار کی پیشکش کی گئی تھی۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کی نئی انتظامیہ نے کپتان بدلنے کا فیصلہ کرلیا۔
سینٹ کے انتخابات کے لیے پنجاب اسمبلی کے ایوان کو پولنگ اسٹیشن میں تبدیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
کراچی میں خاتون پر پلاٹ کے تنازع پر تشدد کی وائرل ہونے والی ویڈیو ڈیڑھ سال پرانی قرار دے دی گئی۔
اگر آپ چنا چاٹ کھاتے کھاتے بور ہوگئے ہیں تو درج ذیل ترکیب سے آج بنائیں مزیدار لوبیا چارٹ اور بڑھائیں افطار دسترخوان کی شان۔
چیئرپرسن بورڈ پاکستان اسٹاک ایکسچینج ڈاکٹر شمشاد اختر کا کہنا ہے کہ ملک کی آمدنی کو ڈیجیٹلائز کرنا سرمایہ کاری کے لیے بہتر ہو گا۔
وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگ زیب کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے بڑے پروگرام میں شامل ہو رہے ہیں، اس کے ساتھ مائیکرو اکنامک اسٹیبیلٹی جاری رکھیں گے۔