• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیسی میں کروڑوں روپے کرپشن کا ریفرنس، 3 افسران کی عبوری ضمانت منسوخ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ نےسندھ ایمپلائز سوشل سیکورٹی انسٹیٹیوشن(سیسی) میں ادویہ کی مد میں 25 کروڑ روپے کی کرپشن کا ریفرنس میں نامزد سیسی کے تین افسران کی عبوری ضمانت منسوخ کردی،ملزمان میں ڈاکٹر اسلم پرویز میمن، عارف خلیل اور توصیف احمد شامل،عدالت عالیہ نے ریمارکس میں کہاکہ ملزمان کے خلاف کرپشن کے شواہد موجود ہیں ضمانت کی توثیق نہیں کرسکتے،عدالت نے کمشنر سیسی محمد فاروق لغاری کی ضمانت میں توثیق کردی،فیصلے کے وقت ملزمان کمرہ عدالت موجود نہیں تھے۔

تازہ ترین