• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں اسٹوڈنٹس ہاسٹل اورکمیونٹی سینٹر قائم کیا جائے گا،ذو الفقار قائمخانی

کراچی (پ ر ) قائم خانی ایجوکیشن ٹرسٹ کے سابق چیئرمین و ممبر سپریم کونسل ذوالفقار علی قائم خانی نے کہا ہےکہ بہت جلدکراچی میں بھی قائم خانی اسٹوڈنٹس ہاسٹل اور کمیونٹی سینٹر کاقیام عمل میں لایا جائے گا ان خیالات کا اظہار انہوں نےقائم خانی سپریم کونسل کے ظہرانے سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر ٹھاکر نذیر خان، امیرحسن خان ،حشمت حسین خان، اقرارخان ، انجینئر یوسف خان اور دیگر نے خطاب کیا ۔
تازہ ترین