• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ایلیٹ پینل میں شامل پاکستان کے فرسٹ کلاس امپائر محمد شمیم احمد انصاری کوسانس کی شدید تکلیف کی وجہ سے مقامی اسپتال میں داخل کردیا گیا ہے۔ ملیر مسلم اسپورٹس کے ایم نسیم نے اسپورٹس کے تمام حلقوں سے شمیم انصاری کی صحت یابی کے لئےدعا کی درخواست کی ہے۔
تازہ ترین