• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(پ ر)گورنمنٹ کامرس کالج کے سابق پروفیسر رمضان بروہی سخت علیل اور مقامی اسپتال میں زیر علاج ہیں ۔ انجمن عاشقان مدینہ کے چیئرمین سید شرافت حسین ،عبدالوحید یونس، رشید انور اورمعراج الدین فاروقی نےان کے لئے دعائے صحت کی اپیل کی ہے۔
تازہ ترین