• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قتل اور منشیات کےپرانے مقدمات نمٹانے کیلئے ہر ضلع میں ماڈل ٹرائل کورٹ تشکیل

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس احمد علی ایم شیخ نے نیشنل جوڈیشل پالیسی میکنگ کمیٹی کی سفارشات کے پیش نظر قتل اور منشیات کے پرانے مقدمات نمٹانے کے لیے ہر ضلع میں ایک ماڈل ٹرائل کورٹ تشکیل دے دی ہے۔،ماڈل کورٹس صرف قتل اور منشیات کے پرانے مقدمات روانہ کی بنیاد پر سماعت ہونگےہر ضلع کا فرسٹ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ماڈل کورٹ کے لیے نامزد کردیاگیا۔
تازہ ترین