• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی تاجر انیل امبانی نے ارکسن کمپنی کو 4.5 ارب روپے کا قرضہ ادا کردیا

ممبئی (اے ایف پی) بھارتی تاجر انیل امبانی نے سوئڈن کی بڑی ٹیلی کام کمپنی ارکسن کو 4.5 ارب روپے کاقرضہ ادا کردیاہے۔ارکسن کمپنی نے پیر کو بتایاکہ ججو ں نےارب پتی انیل امبانی کو دھمکی دی تھی کہ اگر انہوں نے قرضہ ایک مہینے کے اندر ادا نہیں کیا توانہیں جیل بھیج دیا جائے گاجس پر انیل امبانی نے قرضہ ادا کر دیاہے۔

تازہ ترین