• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روس کی تذلیل کرنے والوں کے لیے سزا پوٹن نے قانونی بل پر دستخط کر دیئے

ماسکو (جنگ نیوز) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے چند ایسے قانونی مسودوں پر دستخط کر دیے ہیں جنکے تحت روسی ریاست کی تذلیل کرنے والے افراد کو سزائیں سنائی جا سکیں گی۔

تازہ ترین