کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان سپر لیگ فورکی فاتح ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے نیشنل اسٹیڈیم کے گرائونڈ اسٹاف کو فی کس دس دس ہزار روپے دینے کا اعلان کیا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ گرائونڈ اسٹاف کی محنت سے نیشنل اسٹیڈیم میں ٹورنامنٹ کامیابی سے ہمکنار ہوا۔