• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی کرکٹرز آسٹریلیا سیریز کیلئے روانہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) قومی کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کےخلاف سیریز کے لیے پیر اور منگل کی درمیانی شب عرب امارات کیلئے روانہ ہو گئی۔ عمر اکمل ، عابد علی اور امام الحق لاہور سے ٹیم منیجمنٹ کے ہمراہ رخت سفر باندھیں گے۔ محمد عامر ، محمد حسنین شان مسعود کراچی جبکہ محمد رضوان پشاور سے روانہ ہوں گے۔ حارث سہیل اور محمد عباس منگل کو جائینگے۔شعیب ملک دبئی میں ٹیم کو جوائن کریں گے۔

تازہ ترین