• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کرائسٹ چرچ (جنگ نیوز) سانحہ کرائسٹ چرچ میں نیوزی لینڈ کی قومی فٹسال ٹیم کے گول کیپر عطا الیان بھی شہید ہوگئے۔ ان کے علاوہ حملے میں دو مزید فٹبالرز 24سالہ طارق عمر اور 14 سالہ سید میلین بھی شہید ہوئے تھے۔
تازہ ترین