• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمدحسنین نے کارکردگی کا کریڈٹ سرفراز کو دیدیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان سپر لیگ سے ابھر کر آنے والے نوجوان فاسٹ بولر محمد حسنین کا تعلق حیدرآباد سے ہے وہ اپنی کارکردگی کا کریڈٹ سرفراز احمد کو دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ حیدرآباد کے کوچز اقبال ملک اور اقبال امام نے مجھے اوپر لانے کے لئے کام کیا اور حوصلہ افزائی کی۔ حسنین نے کہا کہ مجھے کوئٹہ ٹیم میں سرفراز بھائی، معین بھائی، رزاق بھائی، سر ویوین رچرڈز، نبیل ہاشمی اور اعظم خان بھائی نے بھرپور سپورٹ کیا۔
تازہ ترین