• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ،ہفتے کے آغاز میں تیزی،100انڈیکس 545پوائنٹس بڑھ گیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئےکاروباری ہفتے کا آغاز تیزی پر ہوا اور 100انڈیکس میں 545پوائنٹس کا بڑا اضافہ ہوا ،سرمایہ کاری مالیت بھی 51ارب 32کروڑ 10لاکھ روپے بڑھ گئی ،کاروباری حجم گزشتہ روز کی نسبت 23.12 فیصدکم جبکہ 67.19فیصد حصص کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔
تازہ ترین