• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام تلوار سے نہیں اولیاء کرام کی تعلیمات سے پھیلا،منظور حسین رضوی

ملتان ( سٹا ف رپو ر ٹر ) دربار حضرت پیر القاضی نعمت حسین رضوی قادری سہروردی کے سجادہ نشین پیر منظور حسین رضوی نے کہا ہے کہ اسلام تلوار سے نہیں اولیاء کرام کی تعلیمات سے پھیلا ہے ، ان خیالات کا اظہار انہوں نے 34ویں عرس کے موقع پر محفل جشن نعمت سے خطاب میں کیا سجادہ نشین پیر سیدنا چادر والی سرکار پیر علی حسین شاہ اور صوفی ز اہد سیفی نے کہا کہ حضرت پیر سید القاضی نعمت حسین رضوی سہروردی سچے عاشق رسول اور ولی کامل تھے۔
تازہ ترین