• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیب بلوچستان کے زیر اہتمام آج سیمینار منعقد ہوگا

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) نیب بلوچستان کے زیر اہتمام آج10 بجے نیب بلوچستان میں تاجر برادری کے ساتھ سیمینار منعقد کیا جائے گا ، سیمینار کے مہمان خصوصی صدر فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس ہوں گے ، جبکہ ڈی جی نیب بلوچستان محمد عابد جاوید ، صوبائی سیکرٹریز تمام چیمبرز اور تاجر یونینز کے نمائندے بھی سیمینار مین شریک ہوں گے ۔
تازہ ترین