• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وکلاء کیلئے شٹل سروس کا آغاز آج ہوگا

کوئٹہ(پ ر)کوئٹہ بار ایسوسی ایشن کے صدر قاری رحمت اللہ جنرل سیکرٹری محمد نجم الدین مینگل نائب صدر سید کمال حسین شاہ کی موجودگی میں ممبر صوبائی اسمبلی اصغر خان اچکزئی عسکر خان شہید شٹل سروس کا وکلاء حضرات کیلئے آج افتتاح کرینگےیہ شٹل سروس کوئٹہ بار کے وکلاء کو ہائیکورٹ سے ڈسٹرکٹ کورٹ پک اینڈ ڈراپ کی سہولت پہنچائے گی۔
تازہ ترین