• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

’’روس میں کرائسٹ چرچ جیسا دہشتگرد حملہ نہیں ہونے دینگے‘‘

روسی صدر پیوٹن نے کہا ہے کہ وہ روس میں کرائسٹ چرچ جیسا دہشت گرد حملہ نہیں ہونے دیں گے۔

کرائمیا میں مسلمان رہنماؤں سے گفتگو میں روسی صدر نے کہا کہ روس کو ایسے واقعات سے محفوظ رکھنے کےلیے ہر ممکن اقدامات کریں گے۔

نیوزی لینڈ سانحے پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے اُن کا کہنا تھا کہ واقعے کا مقصد نیوزی لینڈ میں صورتحال خراب کرنا تھا ۔

تازہ ترین