• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کار اور موٹر سائیکل سوار کے درمیان زوردار تصادم


وسطی امریکی ملک ہونڈیورس کے دارالحکومت Tegucigalpa میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے سبب خطرناک حادثہ پیش آیا جس میں کار اور موٹر سائیکل سوار کے درمیان زوردار تصادم ہوا۔

رپورٹ کے مطابق یہ حادثہ کار ڈرائیور اور موٹر سائیکل سواردونوں کی غفلت کے باعث پیش آیا جس میں نوجوان شدید زخمی ہوا ۔

تازہ ترین