• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی کے نوجوانوں کی سوشل میڈیا پر دھوم


کراچی کے نوجوانوں نے پی ایس ایل میچ کے بعد اسٹیڈیم کی صفائی کر کے مثال قائم کردی۔

دوروز قبل اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل میچ کے بعدکچھ نوجوانوںنے اسٹیڈیم میں پھلی گندگی اور کچرے کو صاف کیا جس کے بعدان کی یہ ویڈیوسوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی۔

سوشل میڈیا پر نوجوانوں کے اس اقدام کو بے حد سراہا جارہاہے جو کہ رضا کارانہ طور پر یہ فرائض انجام دے رہے ہیں ۔

تازہ ترین