• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اداکارہ وینا ملک نے بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کو احمق قرار دے دیا۔

بھارتی پروفیسر اشوک سوین کے ٹوئٹ ’’مودی کی بالاکوٹ پر احمقانہ حرکت ایئرانڈیا کو تباہ کررہی ہے‘‘ پر تبصرہ کرتے ہوئے وینا ملک نے کہا ہے کہ ’’آپ لوگوں سے کہا تھا۔۔۔وہ احمق ہے‘‘

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ پاکستان کی فضائی حدود بند ہونے کی وجہ سے بھارت کی سرکاری ایئرلائن ایئر انڈیاکو بہت زیادہ نقصان ہورہا ہے۔

تازہ ترین