• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی( پ ر) جماعت غربااہلحدیث پاکستان کے امیرمولاناعبدالرحمٰن سلفی ،علامہ ڈاکٹرعامرعبداللہ محمدی،مولاناپروفیسر حافظ محمدسلفی،حشمت اللہ صدیقی، عمران احمد سلفی ودیگر نےاپنے مشترکہ بیان میں نیوزی لینڈکی مساجدکے شہدا کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ دنیابھرکےمسلمان رنجیدہ ہیں ۔
تازہ ترین