• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی( اسٹاف رپورٹر) متحدہ قومی مومنٹ پاکستان کے کنو ینر ڈاکٹر خالدمقبول صدیقی نے یوم تاسیس ایم کیو ایم پاکستان منانے پر ایم کیو ایم پاکستان کےہر کارکن و ہمدرد اور حق پرست عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان کے کارکنان نے ثا بت کر دیا کہ وہ ایم کیو ایم پاکستان کو کبھی تقسیم نہیں کرنے دیں گے ۔
تازہ ترین