• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (پ ر) انجینئر وسیم عابدی کے مطابق حضرت علی ؑ کی ولادت کے سلسلے میں محفل میلاد بدھ کو بارگاہ شہدائے کربلا ،انچولی سوسائٹی میں ساڑھے 8بجے شب ہوگی۔ معروف شعراء ،منقبت خواں نذرانہ عقیدت پیش کریں گے ۔
تازہ ترین