• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپر لیگ، لاہور میں شائقین کو ٹکٹس کی ری فنڈ شروع

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پی ایس ایل کے لاہور میں ہونے والے میچوں کے ٹکٹوں کے ری فنڈ کا عمل منگل سے شروع ہوگیا۔نجی کوریئر کمپنی شائقین کو تین میچوں کے پیسے واپس کررہی ہے۔لاہور کے تین میچ کراچی منتقل کردیئے گئے تھے۔

تازہ ترین