• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر دورلیکن تشخیص کرنے دوا دینے والا فون بوتھ حاضر

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) دور دراز علاقوں میں ڈاکٹر نہ ہونے کی وجہ سے متعدد لوگ لقمہ اجل بن جاتے ہیں۔ اسی ضرورت کے تحت آن میڈ اسٹیشن بنایا گیا ہے جو کسی ٹیلی فون بوتھ یا جدید دکان کی طرح دکھائی دیتا ہے۔ اس میں ڈاکٹروں سے رابطے کا نظام، سینسر اور دوا دینے والا خودکار ڈسپنسر نظام موجود ہے۔ بوتھ کے اندر جاتے ہی بڑے اسکرین اور کیمرے کے سامنے مریض بیٹھتا ہے اور دور بیٹھا ڈاکٹر ایچ ڈی کیمرے کے ذریعے مریض کا معائنہ کرتا ہے اور اس سے بات بھی کرتا ہے۔
تازہ ترین