• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

5کروڑ سے زائد کا فراڈ میجر عاطف قیوم 2اپریل تک جیل منتقل

راولپنڈی (نمائندہ جنگ) احتساب عدالت راولپنڈی کے جج چوہدری انوار احمد خان نے پانچ کروڑ روپے سے زائد کے فراڈ میں گرفتار میجر عاطف قیوم کو دو اپریل تک جیل بھیج دیا، نیب نے بارہ مارچ کو اڈیالہ جیل سے میجر عاطف کو گرفتار کر کے سات روز کا جسمانی ریمانڈ حاصل کیا تھا۔

تازہ ترین