• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

6سرکاری ریڈیو اسٹیشنز بند کرنے کا فیصلہ آج کیا جائیگا

ایبٹ آباد (محمد عامر شہزاد جدون ) وفاقی حکومت نے ایبٹ آباد ریڈیو سٹیشن سمیت ملک بھر کے چھ ریڈیو سٹیشنز کومالی اخراجات کم کرنے اور انہیں کمزور سٹیشنز قرار دیکر بند کرنے پر غور شروع کر دیا وفاقی سیکرٹری اطلاعات کی سربراہی میں پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن ہیڈ کوارٹر اسلام آباد میں اہم فیصلے کئے جانے کا امکان ، ہزارہ کی علاقائی زبانوں اور ثقافت کو نقصان پہنچانے کا منصوبہ تیار کر لیا گیا۔

تازہ ترین