• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوشل میڈیا پر خودکشی، تشدد اور سنسر شپ کیلئے ذمہ دار کون؟

کراچی (نیوز ڈیسک) برطانوی ارکان پارلیمنٹ سوشل میڈیا پر خودکشی، انتہا پسندی کے سدباب کیلئے قوانین تجویز کر رہے ہیں۔ 14 سالہ مولی رسیل کے والدین کی جانب سے یہ دعویٰ کہ انسٹاگرام جزوی طور پر ان کی بیٹی کی خودکشی کی ذمہ دار ہے، اس کے بعد سے سوشل میڈیا کے اثرات کے حوالے سے گفتگو نے مقبولیت حاصل کرلی ہے۔ رسیل کے والدین کا ماننا ہے کہ خود کشی اور خود کو نقصان پہنچانے کی پوسٹس اور تصاویر تک رسائی نے مولی کو 2017 میں خودکشی کرنے پر اکسایا۔ انہوں نے کہا کہ انسٹاگرام کو ایسی پوسٹس اور تصاویر ہٹانی چاہئے تھیں۔
تازہ ترین