• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رواں مالی سال کے دوران ٹوفیز پر چلنے والے 514ڈسٹری بیوشن ٹرانسفارمرز اپ گریڈ کئے گئے

ملتان (سٹاف رپورٹر)میپکونے کم وولٹیج،ٹرپنگ کی شکایات کے خاتمے اور سسٹم کی اپ گریڈیشن کے منصوبے کے تحت رواں مالی سال 2018-19ءکے دوران ٹوفیز پر چلنے والے514ڈسٹری بیوشن ٹرانسفارمرز اپ گریڈ کردئیے ہیں جن کی تنصیب پر9کروڑ73لاکھ روپے لاگت آئی ہے ،ان میں 10KVAکا ایک،15KVAکے تین، 25KVAکے59،50KVAکے57،100KVAکے 223اور200KVAکے 171ٹرانسفارمرز شامل ہیں ۔
تازہ ترین