• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میٹرو بس پراجیکٹ کے متاثرہ کو زرتلافی نہ ملنے پر ایم ڈی اےکے کلکٹر لینڈ ایکوزیشن کو نوٹس جاری

ملتان (سٹا ف رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ ملتان بنچ نے میٹرو بس پراجیکٹ کے متاثرہ کو تاحال جائیداد کا زرتلافی نہ ملنے کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر ایم ڈی اےکے کلکٹر لینڈ ایکوزیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کیا ہے، فاضل عدالت میں ملتان کے خوشی محمد نے درخواست دائر کی تھی ۔
تازہ ترین