• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

23مارچ کو پاک فوج زندہ باد ریلی نکالی جائیگی

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان آپٹیشن ایسوسی ایشن جنوبی پنجاب کی جانب سے 23مارچ کو پاک فوج زندہ باد ریلی نکالی جائےگی، ریلی مال پلازہ چوک کینٹ سے شروع ہوکر یادگار شہدا ایمپریل چوک پر اختتام ہوگی ۔
تازہ ترین