• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹوکیو میں رنگا رنگ فیشن ویک کا شاندار آغاز


جاپان کے دار الحکومت ٹوکیومیں رنگا رنگ ایمازون فیشن ویک کا شاندار آغاز ہوگیاہے جس میں50 نامور ڈیزائنرز حصہ لے رہے ہیں۔

اس فیشن ویک میں موسم سرمااورخزاں کی مناسبت سے ڈیزائنرز اپنا کلیکشن پیش کیے۔

فیشن ویک کے دوران مرد اور خواتین ماڈلز مختلف ڈیزائنرز کے تیار کردہ نت نئے ملبوسات زیب تن کیے ریمپ پر جلوے بکھیر ے ۔

یہ ایونٹ 7روز تک رنگینیاں بکھیرنے کے بعد 26مارچ کو اختتام پذیر ہوجائے گا۔

تازہ ترین