• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مغربی کنارہ، اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 2 فلسطینی شہید

فلسطین کے مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں 2 فلسطینی شہید ہو گئے۔

فلسطین کے شہر نابلس کے نزدیک مذہبی عبادگاہ کے قریب اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں پر فائرنگ کی جس سے وہ جاں بحق ہو گئے۔

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق جاں بحق ہونے والوں کی شناخت 21 سالہ راعد حمدان اور 20 سالہ زیاد نوری کے نام سے ہوئی ہے۔

تازہ ترین