آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعہ18؍رمضان المبارک1440 ھ24؍مئی 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ہندو کمیونٹی کو رنگوں کے تہوار ہولی کی مبارکباد دی ہے۔

بلاول بھٹو کا ٹویٹر پیغام میں کہنا ہے کہ میرے تمام ہندو بھائیوں اور بہنوں کو ہولی کی مبارکباد۔ہولی کے اس پرمسرت موقع پر آئیں امن اور خوشی کے پیغام کو پھیلائیں۔


پاکستان سمیت دنیا بھر آج ہندو کمیونٹی ہولی کا تہوار منارہی ہے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں